Saturday, September 21, 2013

import export news

Country spent $2.63b on oil import in July-Aug

           ISLAMABAD - Pakistan has spent $2.632 billion on oil import during the first couple of months (July-August) of the ongoing financial year 2013-14 over the corresponding period of the previous year, revealed the figures of Pakistan Bureau of Statistics on Friday.
According to the latest figures of Pakistan Bureau of Statistics (PBS), country has spent $2.632 billion during July-August 2013-14 period as against $ 2.795 billion of July-August 2012-13 showing a decrease of over five percent. In oil import bill, the country spent $1.665 billion on

Thursday, September 19, 2013

Iran will never seek nuclear weapons


Iran will never seek nuclear weapons: Rohani

Iranian President Hassan Rohani said in an interview with a U.S. television network days before he travels to New York for a UN meeting that his country would never seek nuclear weapons.
Iran has repeatedly announced “Under no circumstances would we seek any weapons of mass destruction, including nuclear weapons, nor will we,” said Rohani, who took office on Aug. 4, in the interview with Ann Curry of NBC News aired last night. “We have never pursued or sought a nuclear bomb, and we are not going to do so.”
Rohani reiterated Iran’s longstanding position that its uranium enrichment and related programs are for peaceful purposes.
He said the tone of a letter he had received from US President Barack Obama, congratulating him on his election, was positive and constructive.
The Iranian nation chose the path of moderation in the recent presidential election and moderation in foreign policy means positive interaction with the world, the president said.
Rohani is scheduled to make his first appearance at the United Nations General Assembly in New York next week.


Tuesday, September 17, 2013

battery Care

BatteryCare


For road warriors, depending on your laptop means you depend on its battery. BatteryCare is a free utility that helps you keep your laptop battery topped off and ready to roll. It's more accurate than the typical battery meter, for starters, measuring battery discharge cycles instead of stored energy. BatteryCare's documentation and Web site offer a lot of information about how laptop batteries work as well as how to get the most out of your device's battery. It's fascinating, but we'll cut to the chase and simply note that there's a lot you can do to maximize your battery's life and performance, starting with downloading this freeware. We installed BatteryCare in a Netbook running 32-bit Windows 7 Home Premium, but it's fully compatible with Windows 8, too.

Features:

BatteryCare is software created to optimize the usage and performance of the modern laptop's battery. It monitors the battery's discharge cycles and helps increasing it's autonomy and improving its lifetime. Provides detailed battery information and monitors the battery discharge cycles. It includes CPU and Hard Disk temperature monitoring. Advanced features like automatically disabling in battery mode Windows Aero theme, demanding services, and the Windows Sidebar or Gadgets. It also contains a statistical battery time calculation method.
What's new in this version: Version 0.9.13 has fixed HDD temperature was not being displayed on some systems, and statistical time calculation could be locked at 0:00 time.



laptop battery care

Laptop battery care Software



اکثر لوگ لیپ ٹاپ کی بیٹری کا بالکل خیال نہیں رکھتے۔ اس کا نتیجہ
یہ نکلتا ہے کہ بیٹری کا بیک اپ ٹائم کم ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ کم ہوتے ہوتے یہ ٹائم بالکل چند منٹس پر پہنچ جاتا ہے۔ اگر آپ لیپ ٹاپ کی بیٹری کو مکمل چارج کریں اور پھر اسے مکمل استعمال بھی کریں تو بیٹری کی حالت اچھی رہے گی۔
کیا آپ کو معلوم ہے کہ لیپ ٹاپ کی بیٹری تیس دفعہ چارج ہونے کے بعد مکمل ڈسچارج کرنا ضروری ہوتا ہے؟ بیٹری مکمل ڈسچارج اس طرح ہوتی کہ لیپ ٹاپ کو بغیر پلگ لگائے استعمال کرتے رہیں، حتیٰ کہ بیٹری ختم ہو جائے اور سسٹم بند ہو جائے۔ اب لیپ ٹاپ کو کم از کم پانچ گھنٹوں تک استعمال نہ کریں۔ اس کے بعد اسے ایک دفعہ مکمل چارج کریں۔ مکمل چارج ہونے کے دوران لیپ ٹاپ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ طریقہ کار اپنانے سے لیپ ٹاپ کی بیٹری مکمل طور پر ڈسچارج ہو جائے گی اور اس کی کارکردگی بہترین رہے گی۔
اگر آپ کو بھی اپنے لیپ ٹاپ کی بیٹری عزیز ہے اور آپ اسے دیرپا اچھا رکھنا چاہتے ہیں تو ’’بیٹری کیئر‘‘ سافٹ ویئر ضرور انسٹال کریں۔ یہ سافٹ ویئر خود کار طریقے سے آپ کے لیے پاور پلان منتخب کر لیتا ہے۔ سی پی یو کا ٹمپریچر بھی بتاتا رہتا ہے۔ اس حوالے سے دیگر کئی اہم فیچرز کا حامل یہ سافٹ ویئر آپ کو بتاتا ہے کہ کب بیٹری کو مزید چارج نہیں کرنا اور اسے مکمل استعمال کرنا بے حد ضروری ہے۔ یہ سافٹ ویئر مکمل نوٹ کرتا رہتا ہے کہ کتنی دفعہ لیپ ٹاپ چارج ہو چکا ہے اور اسے اب بیٹری کو ڈسچارج کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کام کے لیے یہ آپ کو الرٹ دیتا رہتا ہے تاکہ آپ بھول نہ جائیں۔
دستیابی: مفت
فائل سائز: 1.5MB
مطابقت: ونڈوز ایکس پی، ونڈوز وستا، ونڈوز 7، ونڈوز 8
مزید معلومات کے لیے ڈیویلپرز کی ویب سائٹ


copy text from picture

اکثر تصویروں پر لکھی تحریریں یا اقوال ہمیں پسند آجاتے ہیں۔ خاص کر فیس بک پر اکثر ایسے اقوال نظر آتے رہتے ہیں۔ پسند آنے پر ہم انھیں شیئر بھی کرتے ہیں۔ بعض اوقات تصویر کو سامنے رکھ کر اس پر موجود ٹیکسٹ ٹائپ کرنا پڑتا ہے کیونکہ تصویر پر موجود ٹیکسٹ براہ راست کاپی نہیں ہوتا۔ اس مسئلے کا حل ’’جی ٹی ٹیکسٹ‘‘ کی صورت میں موجود ہے۔ یقیناً آپ نے او سی آر یعنی آپٹیکل کیریکٹر ریکگنائزر کے بارے میں سنا ہو گا۔ یہ او سی آر سافٹ ویئر ہی ہے۔ اس کی مدد سے آپ کسی بھی تصویر پر موجودہ ٹیکسٹ براہ راست کاپی کر کے کہیں بھی پیسٹ کر سکتے ہیں۔
جی ٹی ٹیکسٹ تصاویر کے Tiff، jpg، bmp اور png فارمیٹس کی سپورٹ رکھتا ہے۔ اس میں تصویر کھولنے کے بعد وہ حصہ منتخب کریں جہاں سے ٹیکسٹ آپ کاپی کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کاپی ہو جائے گا اس کے بعد اسے جہاں چاہیں پیسٹ کر لیں۔
دستیابی: مفت

فائل سائز:    13.4 MB
مزید تفصیل کے لیے ڈیویلپرز کی ویب سائٹ وزٹ کریں

Physics practical

کیا آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اگر آپ گاڑی کسی کھمبے سے ٹکرا دیں تو گاڑی کی کیا حالت ہو گی؟ کیا آپ فزکس کے طالب علم ہیں چاہے پروفیشنل یا مبتدی؟ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو آپ کو Rigs of Rods سافٹ ویئر ضرور آزمانا چاہیے۔ اسے آپ ایک دلچسپ گیم تو کہہ سکتے ہیں لیکن اسے صرف ایک کار ریسنگ یا ڈرائیونگ گیم مت سمجھیں کیونکہ اس میں فزکس کے تجربات موجود ہیں۔ آپ کی گاڑی کی کیسی حالت ہے اور اسے آپ کس رفتار سے چلا رہے ہیں، اگر یہ پانی میں سے گزر رہی ہے تو کیسا محسوس ہو گا اور اگر یہ چڑھائی پر چڑھ رہی ہے تو یہ عمل کیسا ہو گا۔ اور اگر گاڑی تیز رفتاری سے کسی کھمبے یا دیوار سے جا ٹکرائے تو کیا ہو گا؟ ان تمام سوالوں کا جواب اس سافٹ ویئر میں عملی طور پر موجود ہے۔
دستیابی: مفت
مطابقت: ونڈوز (تمام ورژنز)، میک، لینکس
ڈاؤن لوڈ کریں

Visage Lab a digital makeup kit


اس ایپلی کیشن کے کام کرنے کا طریقہ کار تقریباً خود کار ہے جس میں یہ خراب دکھائی دینے والی جلد اور آنکھوں پر میک اَپ اپلائی کر دیتی ہے۔ تصویر میں کہیں کوئی چمک دکھائی دے رہی ہو تو اسے درست کر دیتی ہے، چہرے کی جھریاں غائب کرتی ہے اور دانتوں کو سفید کر دیتی ہے۔ یہ سارے کام Visage Lab ایک ہی مرحلے میں مکمل کر لیتی ہے۔ لیکن اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کی طرف سے کی جانے والی تبدیلیوں پر آپ کو کوئی اختیار نہیں ہوتا کہ انھیں اپنی پسند سے انجام دیا جا سکے۔
البتہ اس ایپلی کیشن کا شیئرنگ آپشن اچھا ہے جس کے ذریعے تصاویر فیس بک، انسٹا گرام، ٹوئٹر، پی انٹرسٹ، ای میل کے ذریعے شیئر کرنے کے علاوہ ڈاؤن لوڈ بھی کی جا سکتی ہیں۔ وز ایج ایپلی کیشن اینڈرائیڈ اور آئی فون دونوں صارفین کے لیے دستیاب ہے۔
Visage Lab is a professional beauty laboratory for your facial photos. Remove pimples and wrinkles, outline the eyes and whiten the teeth in seconds, with all operations made automatically! 
دستیابی: مفت
ڈاؤن لوڈ کریں
 اینڈرائیڈ              Android Download                            
آئی او ایس                   IOS Download                             

Friday, September 13, 2013

خوبصورت کولاج، وال پیپر اور پوسٹر بنائیں



خوبصورت کولاج، وال پیپر اور پوسٹر بنائیں


’’فوٹو وال‘‘ سافٹ ویئر کی مدد سے آپ تصاویر کو ایک نیا انداز دے سکتے ہیں۔ مختلف تصاویر ملا کر کولاج بنا سکتے ہیں، وال پیپر ڈیزائن کر سکتے ہیں، اس کے علاوہ ان پر ٹیکسٹ بھی لگا سکتے ہیں۔
Fotowall کو استعمال کرنا بہت آسان ہے۔ اس میں تصاویر کھول کر آپ جس تصویر کو جہاں چاہیں، جس پوزیشن پر چاہیں لگا سکتے ہیں اور تصاویر کو ری سائز بھی کر سکتے ہیں۔ تصویروں کو مختلف اسٹائل میں لگا سکتے ہیں اور انھیں تھری ڈی شکل بھی دے سکتے ہیں۔
فیس بک پر خوبصورت انداز میں تصاویر شیئر کرنے کے لیے اس سافٹ ویئر کا استعمال یقینا آپ کو پسند آئے گا۔
دستیابی: مفت (اوپن سورس)
مطابقت: ونڈوز ایکس پی، ونڈوز وستا، ونڈوز 7
سائز: 3.3 ایم بی
ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ کریں

Punjab Police Helpline


کوئی جیل ملازم رشوت مانگے، ہیلپ لائن 1124پر فون کر دیں 



لاہور (محسن گورایہ سے) پنجاب کی جیلوں میں کوئی افسر یا ماتحت کسی ملاقاتی سے رشوت مانگے، قیدی سے اہل خانہ کی ملاقات نہ کرائے یا قیدیوں سے غیرانسانی سلوک کرے۔ اب آپ کو درخواست دینے، آئی جی جیل یا ہوم سیکرٹری پنجاب کے پاس جانے کی ضرورت نہیں۔ پنجاب حکومت نے ان تمام مسائل کے لئے ہیلپ لائن 1124قائم کر دی ہے۔ جو اگلے ہفتے میں اپنا کام شروع کر دے گی۔ یہ ہیلپ لائن ابتدائی طور پر لاہور کی دو جیلوں ڈسٹرکٹ جیل اور کوٹ لکھپت جیل کے لئے پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر شروع کی جا رہی ہے۔ جبکہ اگلے چھ ماہ کے دوران اس کو پنجاب کی تمام جیلوں کے لئے بڑھا دیا جائے گا۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے جیلوں میں قیدیوں کے ورثاء اور عزیز و اقارب کو ملاقاتوں کے لئے درپیش مشکلات کے خاتمے کے لئے اس سروس کے اجرا کا حکم جاری کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ ہیلپ لائن محکمہ داخلہ کے ڈائریکٹوریٹ آف مانیٹرنگ کے زیرانتظام ہو گی۔ دفتری اوقات کے دوران اس ہیلپ لائن پر جو بھی سائل کال کرے گا اس کی شکایت یا تجویز پر متعلقہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ 15منٹ کے اندر شکایت ملنے کے بعد کارروائی کرے گا۔ اگر متعلقہ سپرنٹنڈنٹ جیل 15منٹ کے اندر کارروائی نہیں کرتا تو آدھے گھنٹے کے اندر یہ شکایت متعلقہ ڈی آئی جی جیل اور ایک گھنٹہ کے بعد آئی جی جیل کو چلی جائے گا۔ اگر آئی جی جیل بھی اس شکایت کا ازالہ نہیں کرتے تو پھر شکایت کی تفصیل ہوم سیکرٹری کے پاس خود بخود منتقل ہو جائے گی۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ان تمام شکایات اور تجاویز کا مکمل ریکارڈ رکھا جائے گا۔ آئی جی جیل اور ہوم سیکرٹری یا کوئی اور دوسرا افسر بھی اس ہیلپ لائن کے ذریعے شکایت درج کرانے کے لئے سرپرائز کال کر سکتا ہے تاکہ اس سسٹم کے ذریعے جیلوں پر موثر چیک اینڈ بیلنس رکھا جا سکے۔

خبر | نواۓ وقت

Thursday, September 12, 2013

اینٹی کی لوگر

اینٹی کی لوگر، پاس ورڈ انکرپٹ کریں اور ہیکنگ سے محفوظ 

رہیں


اکثر ہمیں خطرہ رہتا ہے کہ آن لائن ٹائپ کرتے ہوئے کوئی ہمارا پاس ورڈ یا کریڈٹ کارڈ نمبر وغیرہ چُرا نہ لے۔ ضروری نہیں کہ آپ کے سسٹم پر کی لوگر انسٹال ہو تبھی کوئی آپ کی معلومات چُرا سکتا ہے۔ حساس معلومات چُرانے کے اور بھی کئی طریقے ہیں، مثلاً وائرسز، مال ویئر، آپ کے ویب براؤزر کی کمزور سیکیورٹی یا کوئی ٹول بار وغیرہ۔ KeyScramblerبراؤزر کے ساتھ کام کرنے والا ایڈون ہے۔ یہ پلگ اِن  آپ کو اسی پریشانی سے نجات دلاتا ہے۔ یہ آپ کے ٹائپ کرتے ہی ہر اسٹروک کو اِنکرپٹ کرنا شروع کر دیتا ہے۔ اس طرح کوئی بھی آپ کی کسی بھی طرح کی اہم معلومات کو چوری نہیں کر سکتا۔
فرض کریں اگر کوئی آپ کی ٹائپ کی گئی ایکٹیویٹی نوٹ کر بھی رہا ہو گا، آپ نے abcdef ٹائپ کیا تو اسے کچھ ایسا نظر آئے گا:  .d8dfaklsk
اس پلگ اِن کا مفت دستیاب ورژن بتیس ویب براؤزرز بشمول فائر فوکس، انٹرنیٹ ایکسپلورر، گوگل کروم اور اوپرا وغیرہ کے ساتھ کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ونڈوز کے تمام ورژنز کے لیے دستیاب