Friday, September 13, 2013

خوبصورت کولاج، وال پیپر اور پوسٹر بنائیں



خوبصورت کولاج، وال پیپر اور پوسٹر بنائیں


’’فوٹو وال‘‘ سافٹ ویئر کی مدد سے آپ تصاویر کو ایک نیا انداز دے سکتے ہیں۔ مختلف تصاویر ملا کر کولاج بنا سکتے ہیں، وال پیپر ڈیزائن کر سکتے ہیں، اس کے علاوہ ان پر ٹیکسٹ بھی لگا سکتے ہیں۔
Fotowall کو استعمال کرنا بہت آسان ہے۔ اس میں تصاویر کھول کر آپ جس تصویر کو جہاں چاہیں، جس پوزیشن پر چاہیں لگا سکتے ہیں اور تصاویر کو ری سائز بھی کر سکتے ہیں۔ تصویروں کو مختلف اسٹائل میں لگا سکتے ہیں اور انھیں تھری ڈی شکل بھی دے سکتے ہیں۔
فیس بک پر خوبصورت انداز میں تصاویر شیئر کرنے کے لیے اس سافٹ ویئر کا استعمال یقینا آپ کو پسند آئے گا۔
دستیابی: مفت (اوپن سورس)
مطابقت: ونڈوز ایکس پی، ونڈوز وستا، ونڈوز 7
سائز: 3.3 ایم بی
ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ کریں

No comments:

Post a Comment

Thanks for your comment.
Admin....