اگر آپ کے پاس نیٹ ورک پر بہت سارے پی سی ہیں
اور آپ وڈیو فائلز یا موویز سب کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہیں تو ’’اِنر ٹیوب‘‘ کے ذریعے یہ ممکن ہے۔ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ کسی بھی کمپیوٹر پر موجود فلم کو نیٹ ورک پر موجود دیگر کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپ وغیرہ پر مشترکہ دیکھنا ممکن ہے۔ یعنی آپ اپنے نیٹ ورک پر اپنا ذاتی یوٹیوب بنا سکتے ہیں۔
InnerTube ویب انٹرفیس کا حامل ہے۔ وڈیوز دکھانے کے لیے جس سسٹم کو ویب سرور بنایا جائے گا اسے اس طرح کے یور آرایل سے دیکھا جا سکتا ہے:
192.168.1.101:8080
اس کی خاص بات یہ ہے کہ آپ ڈراپ باکس پر موجود اپنی وڈیوز کو اس میں شامل کر کے انھیں اسٹریم کر سکتے ہیں۔ اس طرح آپ کئی جی بی اسپیس کا حامل اپنا لوکل یوٹیوب بنا سکتے ہیں۔
لوکل یوٹیوب بنانے کے لیے آپ کو دو سافٹ ویئرز کی ضرورت ہو گی۔ سب سے پہلے انرٹیوب ایپلی کیشن یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
اس کی انسٹالیشن سے پہلے ضروری ہے کہ آپ کے پاس DivX Player انسٹال ہو جسے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
یہ دونوں سافٹ ویئر انسٹال کر لینے کے بعد سمجھیں آپ کا اپنا یوٹیوب تیار ہے۔

No comments:
Post a Comment
Thanks for your comment.
Admin....