بعض اوقات کہیں آن لائن اپنا ای میل ایڈریس دینا پڑ جاتا ہے۔ اگر ایک دفعہ کہیں ای میل ایڈریس ڈال دیں تو اسپیم ای میلز کی لائن لگ جاتی ہے۔ اس مسئلے سے بچنے کے لیے ’’ایس سی آر ڈاٹ آئی ایم‘‘ پر جائیں اور اپنے ای میل ایڈریس کو ایک چھوٹے سے لنک میں بدل لیں۔ پھر یہ لنک جہاں چاہیں شیئر کریں۔
اس لنک کو کھولنے پر ایک چھوٹے سے کیپچا کی مدد سے تصدیق کے بعد آپ کا ای میل ایڈریس شو ہو گا۔
Click here to protect
اس لنک کو کھولنے پر ایک چھوٹے سے کیپچا کی مدد سے تصدیق کے بعد آپ کا ای میل ایڈریس شو ہو گا۔
No comments:
Post a Comment
Thanks for your comment.
Admin....