Monday, August 26, 2013

Driver Backup


ونڈوز ری انسٹال کرنے سے پہلے انسٹال پروگرامز بیک اپ نہیں کیے جا سکتے، انھیں ہر حال میں دوبارہ 
انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ البتہ ڈرائیورز کا بیک اپ بنا کر انھیں ری اسٹور کیا جا سکتا ہے۔ سافٹ ویئر تو انسٹال ہو ہی جاتے ہیں اصل مشکل ڈرائیور ڈھونڈنا اور انھیں انسٹال کرنا ہوتا ہے۔ ونڈوز ری انسٹال کرنے سے پہلے اگر آپ ڈرائیورز کا بیک اپ بنانا چاہیں تو مفت دستیاب سافٹ ویئر ’’ڈرائیور بیک اپ‘‘ استعمال کر سکتے ہیں۔ ایک ایم بی سے بھی کم سائز کے حامل اس سافٹ ویئر کی مدد سے ڈرائیورز کا بیک اپ اور پھر انھیں جب چاہیں ری اسٹور کیا جا سکتا ہے۔      فائل سائز:    406 KB


No comments:

Post a Comment

Thanks for your comment.
Admin....