کیا ہے 12 ارب کی خیرات پھر مانگنے جا رہے ہیں کوئی بندہ ان سے پوچھتا ہی نہیں ہے یہ جو واہگہ بزنس کے بارے میں سوچے بیٹھے ہیں کہ ادھر سے یہ جائے گا ادھر سے وہ آئے گا ٹاٹا کی یہ ایجنسی مل جائے گی مندیش کی یہ ایجنسی مل جائے گی ان کا تو اپنا مسلہ ڈوبا پڑا ہے پانچ پانچ سو کمپنیاں ڈوب گئی ہیں انڈیا میں، وہ ان کو کیا دیں گے ان کی تو اپنی ہوا نکلی پڑی ہے
NewsBeat29Aug2013 by Raja Dildar Hussain