Sunday, October 27, 2013

Sahih Bukhari Arabic With Urdu Translation

Sahih Bukhari Arabic With Urdu Translation (7 Jilds)







































محترم قارئین کرام


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ


ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ پر پہلی مرتبہ صحیح بخاری پی ڈی ایف فارمیٹ ، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہ صحیح بخاری احادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔ 

 اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ پی ڈی ایف میں بک مارک کی سہولت بھی دی گئی ہے۔ جس سے آپ فوری طور پر اپنے مطلوبہ باب ، حدیث مبارک کو دیکھ سکتے ہیں۔

ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر اور پی ڈی ایف بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے 
صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین

Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as" 












Sunday, October 06, 2013

Ziya e Hadees

Monthly Ziya e Hadees


ماہنامہ ضیائے حدیث اکتوبر 2013 کا شمارہ مفت ڈاؤن لوڈ کیجیے: